ایوینی انسٹی ٹیوٹ
ایوینی میڈیا کا تعارف
شہید آوینی کا تعارف
ہمارا کام اور پلیٹ فارم
انسٹیٹیوٹ فکری بیداری، تحقیقی مضامین، تجزیاتی مواد، تربیتی پوسٹرز اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ہم ویب سائٹ، یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام، ٹیلیگرام اور واٹس ایپ چینلز کے ذریعے مستند اور ذمہ دارانہ مواد شیئر کرتے ہیں تاکہ درست معلومات عام ہوں اور شعور میں اضافہ ہو۔
ہمارے انسٹیٹیوٹ کی آن لائن کلاسز
ہمارے آن لائن دروس استاد شجاعی کے علمی بیانات پر مبنی ہیں، جبکہ تحریری مضامین استاد رائفی پور اور شہید آوینی کی فکری جہتوں سے استفادہ کرتے ہوئے ترتیب دیے جاتے ہیں۔ ان کلاسز کا مقصد عملی تربیت، فکری گہرائی اور مثبت معاشرتی کردار کی تیاری ہے۔
شہید آوینی کا تعارف
سید مرتضیٰ آوینی ایک ممتاز مفکر، ادیب اور دستاویزی فلم ساز تھے جنہیں “سیدِ شہیدانِ اہلِ قلم” کہا جاتا ہے۔ انہوں نے اسلامی انقلاب کے فکری محاذ پر قلم اور کیمرے کے ذریعے شعور، بصیرت اور آگہی کو فروغ دیا۔ ان کی تحریریں نوجوان نسل میں ذمہ داری، معنویت اور فکری استقامت پیدا کرتی ہیں۔
انسٹیٹیوٹ کی بنیاد اور مقصد
شہید آوینی انسٹیٹیوٹ انہی کی فکری میراث سے رہنمائی لیتے ہوئے قائم کیا گیا۔ ہمارا بنیادی مقصد ایک با شعور، بااخلاق اور متحد مہدوی معاشرے کی فکری و تربیتی بنیاد فراہم کرنا ہے۔ ہم فرد کی اصلاح سے آغاز کرتے ہوئے گھر، معاشرہ اور امت کی سطح پر اتحاد، اخلاق اور ذمہ داری کو فروغ دینا چاہتے ہیں
ہماری ٹیم اور مالی معاونت
ہماری ٹیم رضاکار افراد پر مشتمل ہے جو تحقیق، ترجمہ، ڈیزائن اور اشاعت کے شعبوں میں خدمات انجام دیتے ہیں۔ انسٹیٹیوٹ کسی سرکاری یا سیاسی مالی معاونت کے بغیر، خالصتاً رضاکارانہ تعاون اور ذاتی وسائل سے چلایا جا رہا ہے تاکہ فکری خودمختاری اور
۔
تبدیلی کا حصہ بنیں
بیداری اور سماجی ذمہ داری کو بڑھانے کے لیے ہمارے مشن میں ہمارا ساتھ دیں
ہمارے بارے میں
انسٹیٹیوٹ فکری بیداری، تحقیقی مضامین، تجزیاتی مواد، تربیتی پوسٹرز اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ہم ویب سائٹ، یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام، ٹیلیگرام اور واٹس ایپ چینلز کے ذریعے مستند اور ذمہ دارانہ مواد شیئر کرتے ہیں تاکہ درست معلومات عام ہوں اور شعور میں اضافہ ہو۔
کام کے اوقات
ہم 24/7 دستیاب ہیں۔
آپ کسی بھی وقت کال کر سکتے ہیں۔
ہم سے رابطہ کریں۔
+44 7918 430265
subhezahoor313@gmail.com
ہم ٹورنٹو کینیڈا سے کام کر رہے ہیں
